ہفتہ, فروری 7, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںوفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ: باپ پارٹی کے صالح بھوتانی کی درخواست...

وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ: باپ پارٹی کے صالح بھوتانی کی درخواست منظور، پی بی 21 سے کامیاب قرار

بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 21 کی انتخابی عذرداری کا فیصلہ سنا دیا گیا وفاقی آئینی عدالت نے باپ پارٹی کے صالح بھوتانی کی درخواست منظور کرلی پی بی 21 سے صالح بھوتانی کامیاب قرار چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے 29 جنوری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا پیپلزپارٹی کے امیدوار علی حسن زہری کی درخواست پر دوبارہ گنتی کا حکم دیا گیا تھا صالح بھوتانی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر رکھا تھا

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے