ہفتہ, فروری 7, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان کے بلوچ پشتون ایک ہی گھر کے باسی ہیں،ثناء اللہ بلوچ

بلوچستان کے بلوچ پشتون ایک ہی گھر کے باسی ہیں،ثناء اللہ بلوچ

بلوچستان کے بلوچ پشتون ایک ہی گھر کے باسی ہیں۔

اختلاف رائے میں اخلاق اور احترام کا دامن نہ چھوڑا جائے۔واجہ ثناء اللہ بلوچ

محترم محمود خان صاحب ھمارے بڑے ہیں – کبھی کبھی بزرگوں سے بھی چھوٹی موٹی غلطی و غلط فہمی ہوسکتی ہے اور موقع ومحل سے ہٹ کر گفتگو ہو جاری ہے لہذا احتراما” سب سے گذارش ہے کہ اخلاق و احترام کا دامن نہ چھوڑیں – نہ اس قومی اسمبلی کی اتنی حثیت ہے نہ وہاں بھٹے اکثریتی حکمرانوں کو بلوچ و پشتوں زمین و حقوق سے کوئی غرض ہے – لہذا گھر کی باتیں ھم بلوچ و پشتون اپنے گھر میں ہی کریں تو بہتر ہے

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے