ہفتہ, فروری 7, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںبرطانیہ نے ایرانی ادارے اور شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کردیں

برطانیہ نے ایرانی ادارے اور شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کردیں

برطانیہ نے ایرانی شخصیات اور ادارے پر نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔

لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نے 10 ایرانی شخصیات اور ایک ادارے کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

برطانوی حکومت کے مطابق پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر لگائی گئی ہیں۔

برطانوی حکومت کے مطابق پابندیوں میں شامل ہونے والوں کے اثاثے منجمد ہوں گے اور برطانیہ کا سفر بھی نہیں کرسکیں گے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے