اتوار, فروری 8, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںبرطانیہ کی  بلوچستان کے مختلف حصوں میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت

برطانیہ کی  بلوچستان کے مختلف حصوں میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت

برطانیہ نے بلوچستان کے مختلف حصوں میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت  کرتے ہوئے کہا کہ امن و سلامتی کیلئے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

برطانیہ کی جانب سے بلوچستان کے مختلف حصوں میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی گئی ہے۔ اس حوالے سے برطانوی ہائی کمیشن کے ایکس اکاؤنٹ پر پیغام جاری کیا گیا۔  برطانوی ہائی کمیشن کے پیغام میں کہا گیا کہ ہم متاثرہ خاندانوں کےساتھ ہیں جن کے پیاروں نے اپنی جانیں گنوائیں۔ دہشت گردی کو مسترد کرتے ہیں ، اورامن و سلامتی کیلئے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے