ہفتہ, فروری 7, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںمحسن نقوی کی کوئٹہ آمد ہمارے بہادر جوانوں نے دہشت گردوں کا...

محسن نقوی کی کوئٹہ آمد ہمارے بہادر جوانوں نے دہشت گردوں کا جرات اور عزم کے ساتھ ڈٹ کر مقابلہ کیا، بلوچستان کے عوام اور سیکیورٹی فورسز نہایت بہادر اور باہمت ہیں، وفاقی وزیرداخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کوئٹہ آمد، امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی رابطے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی شہداء کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے پولیس لائن پہنچ گئے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی شہداء کے لواحقین سے ملاقات

شہداء کے لواحقین سے ملاقات کے موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی آبدیدہ ہو گئے

ہمارے شہداء کی قربانیاں کسی صورت رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ہمارے بہادر جوانوں نے دہشت گردوں کا جرات اور عزم کے ساتھ ڈٹ کر مقابلہ کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ریاست ہمیشہ مظلوم کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور کھڑی رہے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

شہداء رسول اللہ ﷺ کے ساتھ اٹھیں گے، یہ عظیم قربانی ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ہمارے شہداء نے بہت بڑی قربانی دی، بلوچستان کے عوام ان کے خون کے مقروض ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

میرا شہداء کے لواحقین سے وعدہ ہے کہ خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

شہداء کے ورثاء حوصلہ اور صبر کا دامن مضبوطی سے تھامے رکھیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان کے عوام اور سیکیورٹی فورسز نہایت بہادر اور باہمت ہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

ہمارے بہادر جوانوں نے دہشت گردوں کے خلاف بھرپور اور مؤثر کارروائی کی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

شہداء کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں، پوری قوم ان کو سلام پیش کرتی ہے،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے