ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپرس کو معطل کردی گیا ہے جبکہ کوئٹہ سے چمن جانے والی چمن ٹرین بھی معطل کردی گئ ۔
حکام نے کہا کہ کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیک آباد میں روک کر واپس کیا جائے گا۔
ریلوے حکام کا کہنا تھا کہ ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر معطل کی گئی ہے۔

