کوئٹہ، بلوچستان ہائیکورٹ میں شاہد رند کی وزیراعلی بلوچستان کے معاون طور پر کی گئی تقرری چیلنج
کوئٹہ، عبدالصادق خلجی ایڈووکیٹ کی آئینی درخواست سماعت کیلئے منظور
کوئٹہ، جسٹس نجم الدین مینگل نے آئینی درخواست پر سماعت کی
کوئٹہ، شاہد رند کا بطور وزیراعلی کے سیاسی و میڈیا آفیئرز تعیناتی خلاف قانون و آئین ہے، درخواست گزار
کوئٹہ، قانون وزیراعلی بلوچستان کو اس طرح کی تقرری کرنے کی اجازت نہیں دیتا، درخواست گزار ایڈووکیٹ عبدالصادق خلجی
کوئٹہ، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ اس قسم کی تعیناتی کے خلاف پہلے بھی فیصلہ دے چکے ہیں، درخواست گزار
کوئٹہ، عدالت نے دلائل سننے کے بعد، وزیراعلی، چیف سیکرٹری اور شاہد رند نوٹسز جاری کردئیے
کوئٹہ، آئینی درخواست پر سماعت عدالتی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تک ملتوی
کوئٹہ، ایڈووکیٹ عبدالصادق خلجی ترجمان اور کوآرڈینیٹرز کی تعیناتیوں کو کئی بار چیلنج کرچکے ہیں

