بلوچستان کے ضلع چاغی میں ٹریفک حادثات میں7 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
بلوچستان کے ضلع چاغی کےعلاقے یک مچ کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو دالبدین اسپتال منتقل کردیا گیا۔

