پیر, جنوری 26, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںامریکا ایران کشیدگی سے فضائی آپریشن متاثر، فرانس کی مشرق وسطیٰ کیلئے...

امریکا ایران کشیدگی سے فضائی آپریشن متاثر، فرانس کی مشرق وسطیٰ کیلئے پروازیں معطل

دبئی : امریکا ایران کشیدگی سے فضائی آپریشن متاثر ہوگیا، فرانس نے مشرق وسطیٰ کیلئے پروازیں معطل کر دیں۔

اماراتی میڈیا کے مطابق امریکا ایران کشیدگی کے باعث نیدرلینڈز نے بھی متحدہ عرب امارات کیلئے فضائی آپریشن روک دیا ہے۔

ادھر برطانیہ کی اسرائیل کیلئے پروازیں عارضی طور پر بند ہے جبکہ کینیڈا نے تل ابیب کیلئے پروازیں منسوخ کر دیں۔

اماراتی میڈیا کے مطابق امریکا نے اسرائیل پروازوں میں احتیاطی تبدیلیاں کی ہیں ۔ ادھر  جرمنی نے  بھی ایران کیلئے فضائی سروس روک دی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے