پیر, جنوری 26, 2026
ہوماہم خبریںایران کسی بھی فوجی جارحیت کا منہ توڑجواب دےگا: ترجمان ایرانی وزارت...

ایران کسی بھی فوجی جارحیت کا منہ توڑجواب دےگا: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

تہران: ایران نے کسی بھی جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہےکہ ایران کسی بھی فوجی جارحیت کا منہ توڑجواب دےگا۔

ترجمان نے کہا کہ پرائیویٹ پیغامات کا تبادلہ سفارت کاری کی جگہ نہیں لے سکتا، روس اورچین کے ساتھ دفاعی تعاون پوری طاقت کے ساتھ جاری ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ مغربی ممالک نے ایران کو ڈیووس سربراہی اجلاس کے موقع پر سائیڈلائن سفارتی ملاقات سے روکا تھا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے