اتوار, جنوری 25, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںحکومت بلوچستان کی کوئٹہ میونسپل انتظامیہ کو آوارہ جانوروں کے قتل سے...

حکومت بلوچستان کی کوئٹہ میونسپل انتظامیہ کو آوارہ جانوروں کے قتل سے روکنے کی ہدایت،کتوں اور بلیوں کے لیے بین الاقوامی معیار کی TNVR پالیسی پر عملدرآمد شروع

کوئٹہ، حکومت بلوچستان کی کوئٹہ میونسپل انتظامیہ کو کتوں اور بلیوں کو نہ مارنے اور جعلی ویکسین کے بجائے بین الاقوامی معیار کی TNVR دینے کی ہدایات

کوئٹہ،“پناہ کوئٹہ” کے تعاون سے کوئٹہ میں کتوں اور بلیوں کو محفوظ انداز میں سنبھالنے کا عمل جاری ہے، حکومت بلوچستان

کوئٹہ، آوارہ جانوروں کے مسئلے کا حل قتل نہیں بلکہ جدید، سائنسی اور انسانی طریقہ کار ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، عوام جانوروں کے تحفظ کے لیے حکومتی اقدامات میں تعاون کریں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، جانوروں کے تحفظ سے متعلق پالیسی پر عملدرآمد کو مؤثر اور مستقل بنایا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، بلوچستان اب صرف انسانوں کے لیے نہیں بلکہ جانوروں کے لیے بھی محفوظ صوبہ بنتا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا ٹویٹ

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے