اتوار, جنوری 25, 2026
ہوماہم خبریںکابینہ کی توثیق کے بعد ہی وزیرا‏عظم نے غزہ پیس بورڈ میں...

کابینہ کی توثیق کے بعد ہی وزیرا‏عظم نے غزہ پیس بورڈ میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا: مشیر سیاسی امور

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کابینہ کی توثیق کے بعد ہی وزیرا‏عظم نے غزہ پیس بورڈ میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔

رانا ثنا کا کہنا تھاکہ بورڈ آف پیس میں جانے پر سیر حاصل بحث ہوئی ہے اور کابینہ نے اس کی توثیق کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کے بعد ہی وزیرا‏عظم نے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔ رانا ثنا نے کہا کہ مجھے اس بات کاعلم ہے کہ اس پر بحث ہوئی ہے، اس مشاورت کا حصہ تھا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے