جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںخضدار: وڈھ کے قریب خوفناک روڈ حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 15...

خضدار: وڈھ کے قریب خوفناک روڈ حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 15 زخمی

خضدار : وڈھ میں روڈ ایکسیڈنٹ 3 افراد جاں بحق، خضدار : حادثہ گھاسلیٹی کے قریب پیش آیا خضدار : حادثے میں 15 افراد زخمی ہیں خضدار : مسافر کوچ موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے حادثے کا شکار بنا خضدار : حادثے میں کار گاڑی بھی زد میں آگئی

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے