منگل, مارچ 3, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںعوام کی عدالت میں پیش ہونے کا اعلان، ایم پی اے گوادر...

عوام کی عدالت میں پیش ہونے کا اعلان، ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ 12 فروری کو ملا فاضل چوک میں عوام سے جواب دہ ہوں گے

میں عوام کی عدالت میں پیش ہونے کے لئے بالکل تیار ہوں، ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا تاریخی اعلان

قائد حق دو تحریک بلوچستان و ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے حق دو تحریک بلوچستان کے ذمہ داران کی ہدایت کے پیش نظر تاریخی اعلان کرتے ہوئے کہا میں اپنے دو سال مکمل ہونے پر 12 فروری کو ملا فاضل چوک گوادر میں عوام کی عدالت میں پیش ہونے کے لئے بالکل تیار ہوں

ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت نے اس بات کا بھی اعادہ کیا عوام کے ووٹ سے منتخب ہونے والا کوئی بھی نمائندہ عام ووٹر سے بالا تر نہیں بلکہ ہر ووٹر کو اپنے نمائندے سے سوال کرنے اور احتساب کا مکمل حق حاصل ہے

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے