محکمہ زراعت بلوچستان / 8 ارب 92کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں
محکمہ زراعت بلوچستان میں 8ارب 92کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں اور غیر قانونی اخراجات کا انکشاف اربوں روپے کے گھپلوں اور بے ضابطگیوں کی نشاندہی مالی سال 23-2022 کے آڈٹ میں ہوئی ہے ، ذرائع حکومت مالی سال 23-2022کے دوران 8ارب 62 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں کی گئیں ، ذرائع حکومت محکمے میں مختلف اخراجات کی مد میں سرکاری خزانے کو 4کروڑ 22لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا گیا، ذرائع حکومت سرکاری ٹیکسوں کی مد میں 18کروڑ 74لاکھ روپے کی کٹوتی نہیں کی گئی ، ذرائع حکومت مختلف مدات میں 7کروڑ 44لاکھ روپے کی وصولیاں نہیں کی گئیں ، ذرائع حکومت آڈٹ رپورٹ میں بے قاعدگیوں اور غیر مجاز اخراجات کے بارے میں تحقیقات کی سفارش کی گئی ہے ، ذرائع حکومت

