جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ نرسری سے بچوں کی تبدیلی کا معاملہ: نامولود بچے کی قبر...

کوئٹہ نرسری سے بچوں کی تبدیلی کا معاملہ: نامولود بچے کی قبر کی کشائی میجسٹریٹ کی نگرانی میں کی گئی، پولیس

نرسری سے بچوں کی تبدیلی کا معاملہ

نومولود بچے کی قبر کشائی/ڈی این یے کے سیمپل لے لئے۔پولیس نامولود بچے کی قبر کی کشائی میجسٹریٹ کی نگرانی میں کی گئی نومولود بچے کو قمبرانی روڈ کے قبرستان میں دفن کیا گیا تھا۔ پولیس قبر کشائی کے وقت نومولود بچے کے والد نظام الدین اور اس کے چچا خیر الدین سمیت انویسٹیگیشن افیسر افتاب بھی موجود تھے۔ پولیس بی ایم سی اسپتال کےپولیس سرجن ڈاکٹر علی مردان نے نو مولود بچے کا سیمپل لیا۔ پولیس سرجن نے بچے کے پیر سے ڈی این اے کے لئے نمونے حاصل کیے۔ پولیس بچے کی والدہ کے بھی ڈی این اے کے لیے بلڈ سیمپل لیے جائیں گے۔ پولیس بچے اور والدہ کے نمونے ڈی این اے کے لیے لاہور بھیجے جائیں گے۔ پولیس رزلٹ انے کے بعد پتہ چلے گا کہ مرنے والا بچہ کس کا ہے کیا یہ نظام الدین کا ہے یا کسی اور کا۔ پولیس الشفا نرسری کو پولیس نے پہلے ہی سیل کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر غیر رجسٹر نسترگس کے خلاف بھی کے خلاف کاروائیاں جاری۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے