کوئٹہ۔بلوچستان اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے خلاف اینٹی کرپشن کی انکوائری شروع کوئٹہ۔ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ میں مبینہ کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا انکشاف کوئٹہ۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ سے مکمل ریکارڈ طلب کر لیا کوئٹہ۔2024 سے اب تک کے تمام اسپورٹس ایونٹس اور فنڈز کی تفصیلات مانگ لی گئیں کوئٹہ۔کھیلوں کے فنڈز میں خرد برد کے الزامات، تحقیقات کا دائرہ وسیع کوئٹہ۔ اسپورٹس ایونٹس، کھلاڑیوں اور نتائج کا مکمل ڈیٹا فراہم کرنے کی ہدایت کوئٹہ۔ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ سے بجٹ، اخراجات اور اسپانسرشپ ریکارڈ طلب کوئٹہ۔ اسٹیڈیمز، گراؤنڈز اور اسپورٹس سامان کے ریکارڈ کی جانچ کا بھی فیصلہ کوئٹہ۔2024 اور 2025 میں کی گئی تمام خریداریوں کی تفصیلات طلب کوئٹہ۔ اینٹی کرپشن حکام نے معاملے کو فوری نوعیت کا قرار دے دیا
کوئٹہ۔2024 اور 2025 میں کی گئی تمام خریداریوں کی تفصیلات طلب
کوئٹہ۔ اینٹی کرپشن حکام نے معاملے کو فوری نوعیت کا قرار دے دیا

