جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںوزیراعظم شہباز شریف کا کل کوئٹہ کا دورہ، بلوچستان کی صورتِ حال...

وزیراعظم شہباز شریف کا کل کوئٹہ کا دورہ، بلوچستان کی صورتِ حال پر اہم مشاورت

اسلام آباد:

وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ جائیں گے۔

 وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ جائیں گے۔ اس موقع پر ان کے ساتھ وفاقی وزرا بھی موجود ہوں گے۔

وزیراعظم کوئٹہ میں قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں کریں گے۔ علاوہ ازیں ان کی لیگی رہنماؤں کے ساتھ بھی اہم ملاقاتوں کا امکان ہے۔ ملاقاتوں میں بلوچستان  کی صورت حال دیگر امور تبادلہ خیال ہوگا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے