جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںشمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ، تمام داخلی خارجی راستے بند

شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ، تمام داخلی خارجی راستے بند

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ کر کے تمام داخلی خارجی راستے بند کر دیے گئے۔

اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 صبح 5 سے شام 7 بجے تک نافذ رہے گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت اور لاجسٹک ترسیل کے لیے نافذ کی گئی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے