جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان کی قومی شاہراہوں پر ایک دن میں 52 ٹریفک حادثات، ایک...

بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر ایک دن میں 52 ٹریفک حادثات، ایک جاں بحق، 66 زخمی، رپورٹ

بلوچستان/ٹریفک حادثات

،بلو چستان کی قومی شاہراہوں پر2جنوری2026 کو 52ٹریفک حادثات پیش آئے ،ٹریفک حادثات کے نتیجے میں1شخص جاں بحق جبکہ 66افراد افرادزخمی ہو ئے،میڈیکل ایمر جنسی رسپانس سینٹر رپورٹ

،قومی شاہراہ این 25خضدار پر16ٹریفک حادثات پیش آئے،رپورٹ ،ٹریفک حادثات کے نتیجے میں22 افراد زخمی ہو ئے،

،قومی شاہراہ این 50ژوب پر15ٹریفک حادثات پیش آئے،رپورٹ ،ٹریفک حادثات کے نتیجے میں22افراد زخمی ہو ئے،

،قومی شاہراہ این 25 لسبیلہ پر4ٹریفک حادثات پیش آئے،رپورٹ ،ٹریفک حادثات کے نتیجے میں1شخص جاںبحق جبکہ4افراد زخمی ہوئے،

،قومی شاہراہ این25پشین، این65 سبی اور ایم8دشت پر 3,3 ٹریفک حادثات پیش آئے،رپورٹ ،ٹریفک حادثات کے نتیجے میں10 افراد زخمی ہو گئے

قومی شاہراہ این25وندر، این40نوشکی اور این10گوادر پر 2,2ٹریفک حادثات پیش آئے،رپورٹ ، ٹریفک حادثات کے نتیجے میں6افراد زخمی ہو گئے،

،قومی شاہراہ ایم8کیچ، ایم85پنجگور کے مقام پر1,1ٹریفک حادثہ پیش آیا،رپورٹ ٹریفک حادثات کے نتیجے میں2افراد زخمی ہو گئے،

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے