جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: پنک اور گرین بس سروس وزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق...

کوئٹہ: پنک اور گرین بس سروس وزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق جاری، 21 نئی بسیں شہر پہنچ گئیں:سیکرٹری ٹرانسپورٹ حیات کاکڑ

سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان/گفتگو

کوئٹہ،سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان حیات کاکڑ کی میڈیا سے گفتگو کوئٹہ،پنک اور گرین بس سروس پروجیکٹ وزیر اعلٰی بلوچستان کے وژن کے مطابق چل رہا ہے،سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان کوئٹہ،21 نئی بسیں کوئٹہ لائی گئیں ہیں،حیات کاکڑ

کوئٹہ،خواتین کے لئے 5 پنک بسیں مختص کی گئیں، حیات کاکڑ کوئٹہ،گرین بس میں خواتین اور مرد ایک ساتھ سفر کیا کرتے تھے،حیات کاکڑ

کوئٹہ،خواتین کو سفری سہولیات فراہم کرنے کے لئے پنک بس سروس شروع کی گئی، کوئٹہ،پنک بس سروس بلیلی سے جامعہ بلوچستان سریاب تک چلائی جائیں گی،حیات کاکڑ

کوئٹہ،پنک بس میں کرائے وصول کرنے کے لئے خاتون ہوگی، ہماری کوشش ہے کہ پنک بس میں ڈرائیور بھی خاتون ہو،حیات کاکڑ

کوئٹہ،بسز میں روزانہ 10 ہزار سے زائد مسافر سفر کریں گے، گرین اور پنک بس سروس کا روٹ بھی جاری کردیا گیا ہے،حیات کاکڑ

کوئٹہ، پنک بس سروس منصوبہ میں توسیع کی جائے گی ،پنک بس سروس کاروٹ مسافروں کو مدنظر رکھ کرترتیب دیا جائے گا،حیات کاکڑ

کوئٹہ،تربت،گوادر، خضدار،ڈیرہ بگٹی اور سوئی میں گرین اور پنک بس سروس شروع کی جائےگی ،بس اسٹاپ پر مرد اور خواتین کے لئے بیٹھنے کے لئے الگ الگ پوائنٹ بنائے جائیں گے،حیات کاکڑ

کوئٹہ،کوئٹہ میں پیپلز ٹرین سروس کا جلد افتتاح ہوگا،حیات کاکڑ کوئٹہ، پیپلز ٹرین سریاب سے کچلاک تک چلائی جائے گی،حیات کاکڑ

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے