جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان گرینڈ الائنس کی بلوچستان بھر قلم چھوڑ ہڑتال جاری

بلوچستان گرینڈ الائنس کی بلوچستان بھر قلم چھوڑ ہڑتال جاری

بلوچستان گرینڈ الائنس/ قلم چھوڑ ہڑتال

کوئٹہ: بلوچستان گرینڈ الائنس کی بلوچستان بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال جاری 29 دسمبر سے قلم چھوڑ ہڑتال شروع کیا ہے، گرینڈ الائنس

سرکاری ملازمین آفس جارہے ہیں مگر کام نہیں کررہے ہیں، گرینڈ الائنس حکومت وفاقی طرز پر تنخواہیں بڑھا دیں، گرینڈ الائنس

ٹیکسوں میں کمی سمیت متعدد مطالبات حکومت کے سامنے رکھ دیے ہیں، گرینڈ الائنس قلم چھوڑ ہڑتال اپنے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی وجہ سے شروع کیا، گرینڈ الائنس

مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں 30 اور 31 دسمبر کو لاک ڈاؤن شروع کیا جائے گا، گرینڈ الائنس قلم چھوڑ ہڑتال کے باعث سائلین کو مشکلات کا سامنا

حکومت ملازمین کے ساتھ مذکرات کریں، شہری حکومت اور ملازمین کی چپقلش کی وجہ ہمیں مشکلات اٹھانا پڑ رہا ہے، شہری

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے