جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںصدر یو اے ای سے ملاقات کےلیے وزیراعظم کا آج رحیم یارخان...

صدر یو اے ای سے ملاقات کےلیے وزیراعظم کا آج رحیم یارخان کا دورہ متوقع

وزیراعظم شہبازشریف کا صدر یو اے ای سے ملاقات کےلیے آج رحیم یارخان کا دورہ متوقع ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا آج رحیم یار خان کے دورے کا پلان ہے، وزیر اعظم کا طیارہ یو اے ای کے حکمرانوں کے زیر استعمال ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گا۔ موسم کلیئر ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف کا طیارہ اڑان بھرے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم اپنے مختصر دورے کے دوران میڈیا سے بھی گفتگو کریں گے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے