جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںنصیرآباد کے علاقے بابا کوٹ میں گھر سے 2 خواتین سمیت 6...

نصیرآباد کے علاقے بابا کوٹ میں گھر سے 2 خواتین سمیت 6 افراد اغواء

نصیرآباد کے علاقے بابا کوٹ میں گھر سے 2 خواتین سمیت 6 افراد کو اغواء کر لیا گیا۔

ایس ایس پی کے مطابق مغویوں میں میاں بیوی بیٹی سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد شامل ہیں۔

ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ اغواء کا واقعہ پرانی دشمنی کا ہوسکتا ہے، مغویوں کو جلد بازیاب کرالیں گے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے