اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںوفاق سے 4300 ارب کے بقایا جات نہیں مل رہے: سہیل آفریدی

وفاق سے 4300 ارب کے بقایا جات نہیں مل رہے: سہیل آفریدی

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نےکہا ہے کہ وفاق سے 4300 ارب روپے کے بقایا جات ہمیں نہیں مل رہے۔

گرلز کیڈٹ کالج مردان کی تقریب سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ صوبے کے عوام کے مفاد کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چیلنجز زیادہ ہیں لیکن کوشش ہے کہ صحت و تعلیم پر زیادہ انویسٹ کریں۔

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا نے کہا کہ آئی ایم ایف نے 5 ہزار 300 ارب کرپشن کو بے نقاب کیا، کرپشن کا کوئی پوچھنے والا نہیں معیشت دن بدن گرتی جا رہی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے