اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںاسرائیل کے خطرناک عزائم عیاں،ایران پر ایک بار پھر حملے کا منصوبہ...

اسرائیل کے خطرناک عزائم عیاں،ایران پر ایک بار پھر حملے کا منصوبہ بنالیا

اسرائیل کے خطرناک عزائم عیاں،ایران پر ایک بار پھر حملے کا منصوبہ بنالیا۔

اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ ایران تیزی سے جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر اور میزائل پروگرام کو وسعت دے رہا ہے،اسرائیل ایران کے جوہری پروگرام کو خطرہ سمجھتا ہے۔

امریکی میڈیا کےمطابق اسرائیلی وزیراعظم 29 دسمبر کو واشنگٹن میں صدر ٹرمپ سے ملیں گے،ملاقات میں ایران پر ممکنہ حملوں سے متعلق امریکی صدر کو بریف کیے جانے کا امکان ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے