اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںژوب ٹرک اڈے پر کھڑے آئل ٹینکر اور کوئلے کے ٹرک میں...

ژوب ٹرک اڈے پر کھڑے آئل ٹینکر اور کوئلے کے ٹرک میں آگ لگ گئی، 16 افراد زخمی

ژوب ٹرک اڈہ میں کھڑے آئل ٹینکر اور کوئلےکے ٹرک میں آگ لگ گئی۔

آگ لگنے کا یہ افسوسناک واقعہ ژوب ٹرک اڈہ میں کھڑے آئل ٹینکر اور کوئلےکے ٹرک میں پیش آیا۔

آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ حکام موقعے پر پہنچ گئے اور کولنگ کے عمل میں حصہ لیا۔

آگ کے نتیجے میں 16 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 6 افراد کی حالت نازک ہے جب کہ  زخمیوں میں ٹرک اور آئل ٹینکر کا عملہ، فائربریگیڈ اور پولیس اہلکار شامل ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے