جمعہ, جنوری 23, 2026
ہوماہم خبریںچیئرمین این آئی آر سی جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی اپنے عہدے...

چیئرمین این آئی آر سی جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی اپنے عہدے سے مستعفی

چیئرمین این آئی آر سی جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی اپنے عہدے سے مستعفی  ہو گئے ہیں،  عہدے پر کام کرنے کا معاہدہ ختم کرنے کا نوٹس سیکرٹری وزارت اوورسیز پاکستانیز کے ذریعے صدر مملکت کو بھجوا دیا ۔

چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے نوٹس میں لکھا کہ  دستخط کنندہ کو چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن دو دسمبر دو ہزار چوبیس کو جاری ہوا  اور عہدے کا چارج چار دسمبر دو ہزار چوبیس سنبھالا، دستخط کنندہ کے لیے ذاتی وجوہات کی بنا پر اب اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا اور فرائض انجام دینا ممکن نہیں رہا، معاہدہ ختم کرنے کے لیے معاہدے کی شق بارہ کے تحت ایک ماہ کا پیشگی نوٹس دیا جا رہا ہے ۔ 

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے