اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںصحافیوں کو پیکا ایکٹ سے استثناء ترمیمی بل منظور،صحافیوں کے پیشہ ورانہ...

صحافیوں کو پیکا ایکٹ سے استثناء ترمیمی بل منظور،صحافیوں کے پیشہ ورانہ کام میں مداخلت، انہیں دھمکانے، تشدد کرنے یا نقصان پہنچانے والے افراد کے خلاف سخت سزائیں مقرر

صحافیوں کو پیکا ایکٹ سے استثناء ترمیمی بل منظور

پارلیمنٹ نے پیکا ایکٹ میں اہم ترمیمی بل منظور کرتے ہوئے صحافیوں کو اس قانون سے استثناء قرار دے دیا ہے۔ نئی ترمیم کے مطابق صحافیوں کے پیشہ ورانہ کام میں مداخلت، انہیں دھمکانے، تشدد کرنے یا نقصان پہنچانے والے افراد کے خلاف سخت سزائیں مقرر کی گئی ہیں۔

ترمیمی بل کے تحت صحافی پر کسی بھی قسم کا حملہ، دباؤ، دھمکی یا نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والا شخص 7 سال قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے کا سزاوار ہوگا۔

اس اقدام کو صحافیوں کے تحفظ اور آزادی اظہار کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔”

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے