اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںایران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی گرفتار

ایران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی گرفتار

ایران نے 2023ء کی نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کو گرفتار کر لیا۔ 

تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی فورسز نے مشہد میں ایک تقریب سے نرگس محمدی کو گرفتار کیا ہے۔  

نرگس محمدی کو دسمبر 2024ء میں ایران کی جیل سے عارضی رخصت دی گئی تھی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے