اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںوزیر اعلیٰ بلوچستان کا سہیل آفریدی کو اشتعال انگیز بیانات کے بجائے...

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا سہیل آفریدی کو اشتعال انگیز بیانات کے بجائے عوام کی بہتری کے اقدامات کا مشورہ

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے خیبر پختونخوا میں اپنے ہم منصب سہیل آفریدی کو اشتعال انگیز بیانات کے بجائے عوام کی بہتری کے اقدامات کا مشورہ دیدیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےسرفرازبگٹی نےکہاکہ سہیل آفریدی صاحب میرے لیےقابل احترام ہیں،انکو بھی چاہیےکہ وفاق کےساتھ مسائل کےحل کی بات کریں،خیبرپختونخوا کے لوگوں کو اس وقت امن اور ترقی کی ضرورت ہے،تین صوبےاپنے عوام کی بہتری پر توجہ دے رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا آپ ہر وقت محاذ آرائی کے بیانات کےمتحمل نہیں ہوسکتے،عہدہ اجازت نہیں دیتا کہ وہ سیکیورٹی فورسز سےمتعلق اشتعال انگیز بیانات دیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے