جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان کے شہر سبی میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے شہر سبی میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے شہر سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی  شدت 3 اور گہرائی 15 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز سبی سے 40کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ 

زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلے کے بعد فی الحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے