جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںلووی انسٹیٹیوٹ نے پاکستان کو ایشیا کی 16 ویں بڑی طاقت قرار...

لووی انسٹیٹیوٹ نے پاکستان کو ایشیا کی 16 ویں بڑی طاقت قرار دے دیا

لووی انسٹیٹیوٹ نے ایشیا پاور انڈیکس 2025 جاری کردیا۔

عالمی سطح پرایک بارپھر پاکستان کی سفارتی اوردفاعی کامیابیوں کا اعتراف کرلیاگیا،لووی انسٹیٹیوٹ نے پاکستان کو ایشیا کی سولہویں بڑی طاقت قرار دے دیا، ایک سال کے دوران سفاری میدان میں سب سے زیادہ دو اعشاریہ تین فیصد اور دفاعی صلاحیتوں میں ایک اعشاریہ ایک فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ مستقبل کے وسائل کے لحاظ سے پاکستان ایشیا کی پانچویں بڑی طاقت ہے۔


لووی انسٹیٹیوٹ کےمطابق گزشتہ سال کی نسبت پاکستان نے معاشی تعلقات اور ریزیلینس میں بھی بہتری دکھائی،پاکستان کے تجارتی پارٹنرزمیں چین، یورپی یونین اور متحدہ عرب امارات سرفہرست ہیں،
جبکہ پاکستان پر انحصار کرنے والے ممالک میں بنگلا دیش اور سری لنکا سب سے اوپر ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے