پیر, دسمبر 29, 2025
ہوماہم خبریںوفاقی آئینی عدالت کی چاروں صوبوں میں رجسٹریاں قائم کرنے کا فیصلہ

وفاقی آئینی عدالت کی چاروں صوبوں میں رجسٹریاں قائم کرنے کا فیصلہ

وفاقی آئینی عدالت کی جانب سے چاروں صوبوں میں رجسٹریاں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وفاقی آئینی عدالت کے جج جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ ابھی ٹرانزیشن کے مرحلے میں ہیں، آئینی عدالت کی صوبوں میں رجسٹریاں قائم کی جائیں گی۔

جسٹس عامر فاروق کا کہنا ہے کہ آئینی عدالت کی پرنسپل سیٹ سے رجسٹریاں ویڈیو لنک سے منسلک کی جائیں گی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے