جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںحماس نے غزہ امن پلان کے تحت بین الاقوامی افواج کی تعیناتی...

حماس نے غزہ امن پلان کے تحت بین الاقوامی افواج کی تعیناتی کو مسترد کردیا

حماس نے غزہ امن پلان کے تحت بین الاقوامی افواج کی تعیناتی کو مسترد کردیا۔

تحریری بیان میں فلسطینی مزاحمتی تحریک نےکہا غزہ پرغیرملکیوں کا کنٹرول قبول نہیں،استحکام فورس فلسطینی کازکوکمزور کرنے کےلیے استعمال ہوئی تو مزاحمت کریں گے،بیان میں عالمی فورس کو اسرائیل اورغزہ کی سرحد پر تعینات کرنے کا مشورہ دیا گیا۔

حماس نےغیرمسلح ہونے سےانکارکرتے ہوئےموقف اپنایا کہ اسرائیل کے خلاف مزاحمت جائز حق ہے، دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی نےسلامتی کونسل کی قرارداد کاخیرمقدم کیااورفلسطین کے مستقبل کیلئے اس کوخوش آئند قرار دیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے