اطلاع برائے عوام الناس
جبلِ نور گرینڈ جاوی ہاؤسنگ اسکیم کے متعلق عدالتِ کمیشنر کورٹ سے اسٹے آرڈر جاری ہو چکا ہے۔
یہ ہاؤسنگ اسکیم مبینہ طور پر محکمۂ جنگلات کی زمین اور صوبہ بلوچستان کی سرکاری پہاڑی اراضی پر تعمیر کیے جانے کے تنازعے میں ہے جو کہ ایک نام نیاد قبضہ مافیہ ملک رشید بنگلزئی (x cheif engineer c&w depertment) نامی کے زیر اثر چل رہا ہے۔
عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ اس منصوبے سے متعلق خرید و فروخت کرتے وقت احتیاط برتیں اور تمام قانونی پہلوؤں کی خود تصدیق کریں۔
منجانب: عصمت خان اچکزئی

