اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںافغان حکومت کی اسلام آباد اور وانا حملوں کی مذمت

افغان حکومت کی اسلام آباد اور وانا حملوں کی مذمت

افغان طالبان حکومت نے پاکستان کے دارالاحکومت اسلام آباد اور وانا میں ہونے والے دہشتگرد حملوں کی مذمت کی ہے۔

افغان وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اسلام آباد میں دھماکے اور وانا میں تعلیمی مرکز پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، دھماکوں اور حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرا دکھ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد اور وانا میں دہشت گرد حملے افسوسناک ہیں، اسلامی امارت افغانستان نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے