اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی میں معمولی تکرار پرجھگڑا ،ایک شخص...

کوئٹہ: مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی میں معمولی تکرار پرجھگڑا ،ایک شخص جاں بحق دوسرازخمی: پولیس ذرائع

کوئٹہ: مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی میں معمولی تکرار پرجھگڑا ،پولیس ذرائع

کوئٹہ: جھگڑے میں لاٹھیوں کا آزادانہ استعمال ،ایک شخص جاں بحق دوسرازخمی،پولیس ذرائع

کوئٹہ: زخمی اور جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش ہسپتال منتقل ،پولیس ذرائع

کوئٹہ: پولیس نے واقعے سے متعلق تحقیقات شروع کردی

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے