اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںپی ٹی آئی بلوچستان نے عوامی مشکلات اور امن وامان کے خدشات...

پی ٹی آئی بلوچستان نے عوامی مشکلات اور امن وامان کے خدشات کے باعث کوئٹہ جلسہ منسوخ کردیا: نذیر اچکزئی

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر دیگر نے عوامی مشکلات،امن وامان، کسی بھی طرح کے انتشار سےبچنے اور کارکنان کے تحفظ کے لئے آج 7 نوممبر تحریک انصاف کوئٹہ جلسہ منسوخ کیا جاتا ہے کوئٹہ:پاکستان تحریک انصاف نے آج بلایا گیا جلسہ منسوخ کردیا چمن سے حب تک سڑکیں بند کرکے کارکنوں کو جلسہ آنے سے روک دیا گیا،صوبائی صدر پی ٹی آئی حکومت نےریلوے گراونڈ کو پانی سے بھرکر ثابت کردیا کہ وہ ہم سے خائف ہے،صوبائی صدرپی ٹی آئی آج کا جلسہ منسوخ ،اگلی تاریخ کا اعلان جلد ہوگا،صوبائی رہنما نذیر اچکزئی

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے