اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںاوتھل،کنڈ ملیر کے قریب گیس بوزر اور کوچ میں تصادم،4 افراد جھلس...

اوتھل،کنڈ ملیر کے قریب گیس بوزر اور کوچ میں تصادم،4 افراد جھلس کر جاں بحق، 2 زخمی

اوتھل: کوسٹل ہائی وے پر آج صبح ایک خوفناک حادثہ پیش آیا، جہاں گیس بوزر اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم کے دوران آگ بھڑک اٹھی۔

ذرائع کے مطابق تصادم میں 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے اور 2 افراد زخمی ہوگئے لاشوں اور زخموں کو ایدھی ایمبولینسز کے زریعے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

واقعہ کنڈملیر سے توڑاہ آگے، نلی اترائی کے مقام پر پیش آیا۔ حادثے کے فوری بعد میونسپل کمیٹی اوتھل کی فائر بریگیڈ کی ٹیمیں آگ بجھانے کے لیے موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے