اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان: تربت کے نواحی علاقے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان: تربت کے نواحی علاقے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کے شہر تربت کے نواحی علاقے بلیدہ سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

لیویز حکام کے مطابق لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیےاسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، واقعے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

لیویز حکام کا بتانا ہے کہ چاروں نوجوان 5 روز قبل پکنک پر گئے تھے، قتل کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے