اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان حکومت کا نوعمر قیدیوں کیلئے علیحدہ جیل بنانے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت کا نوعمر قیدیوں کیلئے علیحدہ جیل بنانے کا فیصلہ

کوئٹہ : بلوچستان حکومت نے نو عمر قیدیوں کیلئے علیحدہ جیل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ جیل کے مطابق کوئٹہ میں  نو عمر قیدیوں کیلئے علیحدہ جیل بنائی جائے گی، 75کروڑ روپے کی لاگت سے جیل کی تعمیر کا کام جلد شروع ہوگا۔

 محکمہ جیل نے بتایا کہ سریاب روڈ پر نوعمر قیدیوں کیلئے عارضی جیل بنائی جائے گی۔

محکمہ جیل کا بتانا ہے کہ ماڈل جیل میں اسکول اور ہنر سکھانے کیلئے مرکز بھی بنایا جائے گا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے