پیر, دسمبر 29, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: پولیس پارٹی پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں تین ملزمان ہلاک

کوئٹہ: پولیس پارٹی پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں تین ملزمان ہلاک

کوئٹہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں تین ملزمان ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے  بروری روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی جس  کے جواب میں اہلکاروں نے فوری جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں تین ملزمان ہلاک ہوگئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہےکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے