اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںشمالی وزیرستان میں دو دن کیلئے کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان میں دو دن کیلئے کرفیو نافذ

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دو دن کیلئے کرفیو نافذ کردیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر یوسف کریم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، ضلع بھر میں 25 اور 26 اکتوبر کو صبح 5 بجے سے شام7 بجے تک کرفیو نافذ رہیگا۔

اعلامیے کے مطابق تمام مین شاہراہیں عام ٹریفک کیلئے بند رہیں گی، صرف سیکیورٹی فورسزکونقل وحرکت کی اجازت ہوگی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے