اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: قلعہ سیف اللّٰہ کے جنگلات میں آگ لگ گئی

کوئٹہ: قلعہ سیف اللّٰہ کے جنگلات میں آگ لگ گئی

بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللّٰہ میں اسپن غر کے جنگلات میں آگ لگ گئی۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق آگ ژوب کے پہاڑی سلسلے کی جانب بڑھ رہی ہے۔

پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ ٹیم فائر بال کے ساتھ قلعہ سیف اللّٰہ روانہ کردی گئی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے