پیر, دسمبر 29, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںدہشت گردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے رہیں گے،...

دہشت گردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے رہیں گے، پنجگور واقعہ صرف رحمت صالح بلوچ کا نہیں پورے بلوچستان کا دکھ ہے ،سرفراز بگٹی

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ ہے کہ دہشت گردی کیخلاف کھل کر بات کریں گے۔ پنجگور واقعہ صرف رحمت صالح بلوچ کا نہیں پورے بلوچستان کا دکھ ہے۔ بلوچ نوجوان کا خون بہانے والوں کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ دہشت گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ دہشت گردوں نے ہماری یونیورسٹی کے اساتذہ کو شہید کیا، ہمارے پیاروں کو شہید کیا۔ دہشت گردی کی جنگ کو چیلنج کیا ہے، جس کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے رہیں گے۔ دہشت گردی خلاف سب ایک ہیں دہشت گرد ترقی کی راہ نہیں روک سکتے بلوچستان کو حقوق پارلیمنٹ سے ملنا ہے ،قتل وغارت سے کچھ نہیں ملے گا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے