جمعہ, اکتوبر 17, 2025
ہوماہم خبریںپاکستانی فضائی حدود کے کچھ روٹ مخصوص دورانیے کیلئے بند کردیئے گئے

پاکستانی فضائی حدود کے کچھ روٹ مخصوص دورانیے کیلئے بند کردیئے گئے

آپریشنل وجوہات کے باعث پاکستانی فضائی حدود کے کچھ روٹ مخصوص دورانیے کیلئے بند کردیئے گئے ۔۔

ذرائع کےمطابق بلوچستان،سندھ اور پنجاب کےڈومیسٹک روٹس مخصوص دستیاب نہیں ہونگے،جاری کیے گئےنوٹم میں ایئرمین کو مخصوص بلندی تک پرواز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،متبادل روٹس بھی فراہم کردیئےگئے۔

فضائی روٹ 15 اکتوبر شام ساڑھےسات بجےسےاگلےروزرات ساڑھےنو تک بندرہیں گے، ایوی ایشن ذرائع کے مطابق روٹس کےکچھ حصوں کی بندش سے فلائٹ آپریشن متاثر نہیں ہوگا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے