جمعہ, اکتوبر 17, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبجلی کی بندش کیخلاف قلات میں جے یو آئی کا احتجاج ختم...

بجلی کی بندش کیخلاف قلات میں جے یو آئی کا احتجاج ختم ضلعی انتظامیہ کا احتجاجی مظائرین کے ساتھ مزاکرات کامیاب

قلات۔ ضلعی انتظامیہ کا احتجاجی مظائرین کے ساتھ مزاکرات کامیاب ۔

احتجاج ختم روڈ کو ہرقسم کے ٹریفک کے لیئے کھول دیاگیا۔

یاد رہے جمیعت علماء اسلام کی جانب سے بجلی کے موجودہ بحران لوڈشیڈنگ کے خلاگ احتجاج کرکے نیشنل ہائی وے کو بلاک کیاگیا تھا۔
ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ اسسٹنٹ کمشنر آفتاب احمدلاسی کے زیرنگرانی تحصیلدار حاجی عبدالغفار لہڑی ایس ایچ او پولیس اسرار شاہوانی ایس ایچ او لیویز جان محمدلانگو ایڈیشنل ایس ایچ او عبدالکریم مینگل نے مظائرین کے ساتھ مزاکرات کی اور بجلی کے مسلے کو حل کرانے کی یقین دہانی کرادی ۔
ترجمان ضلعی انتظامیہ قلات

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے