بدھ, اکتوبر 8, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںپنجگور میں ایف سی چوکی پر حملہ، 3دہشتگرد ہلاک: سیکیورٹی ذرائع

پنجگور میں ایف سی چوکی پر حملہ، 3دہشتگرد ہلاک: سیکیورٹی ذرائع

کوئٹہ:

پنجگور کے علاقے بالگتر میں ایف سی چوکی پر حملے کے دوران تین اہلکار شہید اور تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملے میں 4 اہلکار زخمی ہوئے جبکہ ایک دہشت گرد کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

حملے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے