بدھ, اکتوبر 8, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںسولہ ہزار اساتذہ کی میرٹ پر بھرتی ایک تاریخی قدم ہے، عالمی...

سولہ ہزار اساتذہ کی میرٹ پر بھرتی ایک تاریخی قدم ہے، عالمی یوم اساتذہ پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پیغام

عالمی یوم اساتذہ پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پیغام

اساتذہ ہمارے بچوں کے روشن مستقبل کے معمار ہیں، ان کی خدمات اور قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں ،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان میں حکومت نے تعلیم کے شعبے میں حقیقی اصلاحات متعارف کرائی ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

سولہ ہزار اساتذہ کی میرٹ پر بھرتی ایک تاریخی قدم ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بھرتی کے عمل میں 99.9 فیصد میرٹ کو یقینی بنایا گیا، اہل اور باصلاحیت افراد کو موقع دیا گیا ،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

حکومتِ بلوچستان صوبے کے ہر بچے کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

اساتذہ کا احترام اور فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ایک باوقار اور بااختیار استاد ہی مہذب اور ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد رکھ سکتا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

اساتذہ کی محنت، لگن اور کردار کا اعتراف ہمارا اخلاقی و قومی فریضہ ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے